Raah E Noor
Raah E Noor
June 8, 2025 at 07:36 AM
*باکمال ہیں وہ لوگ جو آپ کی آواز، انداز، حالات سے آپ کی خوشی اور غم کا اندازہ لگا کر تسلی، تشفی، خیر اور خوشی کا باعث بنتے ہیں* *اپنوں کے ساتھ وقت کا پتا نہیں چلتا مگر وقت کے ساتھ اپنوں کا پتا چل جاتا ہے*
Image from Raah E Noor: *باکمال ہیں وہ لوگ جو آپ کی آواز، انداز، حالات سے آپ کی خوشی اور غم کا...
❤️ 👍 6

Comments