
Raah E Noor
June 8, 2025 at 07:37 AM
" *کہتے ہیں*
*اگر کوئی آپ کو اھمیت دینا چھوڑ دے تو______!!*
*آپ بھی شِکایت کرنا چھوڑ دیں،،،*
*اور خاموشی اختیار کر لیں، ،،،،*
*یاد رھے کہ؛*
*ہر وقت دستیاب رھنا، پیچھے پڑے رھنا ______!!*
*آپ کی اھمیت کو کم کرتے جاتے ھیں،،،،*
*بھیک میں تو خیرات مِلتی ھے 🤨*
*مقام، مرتبہ، عزت اور مُحبت نہیں_"*
❤️
👍
😂
😢
9