Raah E Noor
June 9, 2025 at 07:41 AM
ایک دن بابا جی کہنے لگے ایک کام کرو تمہیں دنیا کی سمجھ آجائے گی
میں بولا وہ کیا؟
کہنے لگے جہاں جیت اٹل ہو وہاں ہار جا۔
میں نے حیرانی سے پوچھا باباجی اس سے کیا ہوگا؟
باباجی بولے اس سے تمہارے اندر عشق کا پودا اگ آئے گا پھر اسکے سائے میں بیٹھ کر گنتی یاد کرنا۔
پھرتھوڑی دیر خاموش رہنے کے بعد کہنے لگے جب تم ساری گنتی یاد کرلو گے تو تمہیں بابے کی باتوں کی ہی نہیں ساری کائنات کی سمجھ آجائے گی۔
میں نے کہا بابا جی یہ عشق کی گنتی کیا ہوتی ہے؟
بابا مسکرائے اور کہا بہت آسان ہے
یہ دو سے شروع ہوتی ہے اور ایک پر ختم ہوتی ہے۔۔۔!!
🖤
جبین==================
جتنا آپ چاہیں ڈونیٹ کی جیے الف کا ساتھ دیں اللہ کی مخلوق کا سہارا بنیے مدد کی جیے اللہ آپ سے راضی ہو
❤️
👍
8