Raah E Noor
June 11, 2025 at 11:11 AM
*گناہ کا اعلان کرنے والے* !
رسول الله ﷺ نے فرمایا :’’ میری تمام امت کو (گناہوں پر) معافی ملے گی ، سوائے ان لوگوں کے جو (اپنے گناہوں کا) اعلان کرنے والے ہیں ۔ اعلان میں یہ ہے کہ بندہ رات کو ایک کام کرے ، پھر صبح ہو تو اللہ نے اس کا پردہ رکھا ہوا ہو اور وہ خود کہے اے فلاں ! میں نے پچھلی رات ایسا ایسا کام کیا ، حالانکہ اس نے رات گزار دی ، اس کے رب نے اس پر پردہ ڈالے رکھا اور وہ صبح کرتا ہے تو وہ اپنے رب کا ڈالا ہوا پردہ خود اتار دیتا ہے ۔
📗«صحیح مسلم -2990»~
❤️
👍
4