Raah E Noor
Raah E Noor
June 11, 2025 at 11:16 AM
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ ایک دن مسجد نبوی میں تشریف لے گئے تو دیکھا کہ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نبی ﷺ کی قبر مبارک کے پاس بیٹھے رو رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا : آپ کیوں رو رہے ہیں ؟ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : مجھے رسول اللہ ﷺ سے سنے ہوئے ایک ارشاد کی وجہ سے رونا آ رہا ہے ۔ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ، آپ فرما رہے تھے :’’ تھوڑا سا دکھاوا بھی شرک ہے ۔
❤️ 3

Comments