
Education & Knowledge Hub
June 9, 2025 at 04:40 PM
حجاج کرام کی وطن واپسی کا آپریشن کل سے شروع
پہلی پرواز 10 جون کی شب 11 بج کر 50 منٹ پر جدہ سے روانہ ہوگی
پہلی حج پرواز 11 جون کو صبح 3 بجے اسلام آباد پہنچے گی
پہلی حج پرواز سے 307 حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے
گیارہ جون 8 پروازیں حجاج کرام کولے کروطن لوٹیں گی