Education & Knowledge Hub
Education & Knowledge Hub
June 10, 2025 at 02:55 AM
*🇵🇰  آج کا کیلینڈر🌤* *🗓️ 13 ذوالحجہ 1446ھ* *🗓️ 10 جون 2025ء* *🌄بروز منگل Tuesday* *🌸بہترین امت میں شمولیت کی شرائط !* كُنۡتُمۡ خَيۡرَ اُمَّةٍ اُخۡرِجَتۡ لِلنَّاسِ تَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَتَنۡهَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡكَرِ وَتُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰهِ‌ؕ۞ (مومنو) جتنی امتیں (یعنی قومیں) لوگوں میں پیدا ہوئیں تم ان سب سے بہتر ہو کہ نیک کام کرنے کو کہتے ہو اور برے کاموں سے منع کرتے ہو اور اللّه پر ایمان رکھتے ہو۔ *📗سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 110*
❤️ 1

Comments