Education & Knowledge Hub
Education & Knowledge Hub
June 12, 2025 at 04:22 PM
*کیا یہ لوگ محنت کش کا 37 ہزار روپے میں بجٹ بنا کر دکھائیں گے؟* *عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ کی بھاری بھر کم تنخواہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔۔۔* *اس پوسٹ کو جتنا زیادہ ہوسکے، ری ایکٹ کرکے آگے شیئر ضرور کیجئے* اسلام آباد: ریاست کے تین اہم ستونوں کے ارکان و افسران کی تنخواہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ تین ریاستی ستونوں عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ میں کس کی کتنی تنخواہ ہے، اس حوالے سے تفصیلات میڈیا کو موصول ہو گئیں، جس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی گراس سیلری 28 لاکھ 15 ہزار 387 روپے ہے۔ اسی طرح سپریم کورٹ ججز کی گراس سیلری 27 لاکھ 47 ہزار361 روپے ہے ۔ جب کہ چیف جسٹس ہائی کورٹس کی گراس سیلری 26 لاکھ 53 ہزار 418 روپے اور ہائی کورٹس ججز کی کل تنخواہ 26 لاکھ 6 ہزار روپے ہے ۔ علاوہ ازیں وفاقی سیکرٹری کی گراس سیلری 8 لاکھ 18 ہزار ، چیف سیکرٹری کی سیلری 14 لاکھ1 ہزار روپے ہے۔ آئی جیز کی تنخواہ 10 لاکھ 45 ہزار روپے ہے۔ اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کی گراس سیلری 7 لاکھ 5 ہزار روپے ہے جب کہ اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہ 4 لاکھ 85 ہزار، بلوچستان اسمبلی کے اراکین کی تنخواہ 4 لاکھ 40 ہزار روپے، خیبر پختونخوا اس
Image from Education & Knowledge Hub: *کیا یہ لوگ محنت کش کا 37 ہزار روپے میں بجٹ بنا کر دکھائیں گے؟*  *عدلی...
😢 2

Comments