Education & Knowledge Hub
Education & Knowledge Hub
June 13, 2025 at 09:04 AM
ایران کے خلاف جاری آپریشن اسوقت تک ختم نہیں ہوگا جب تک اہداف حاصل نہیں ہونگے ۔ ایران نے کچھ عرصے میں اتنی یورینیم افزودہ کی ہے جس سے 9 ایٹم بم بنائے جاسکتے ہیں،نیتن یاہو اسرائیل کے درجنوں طیاروں نے ایران کے مختلف فوجی اور نیوکلئیر اہداف پر حملے کیے ہیں،اسرائیل کا آفیشل بیان....

Comments