Education & Knowledge Hub
June 13, 2025 at 09:04 AM
*_ڈاکٹر فریدون عباسی کو اسرائیل نے ایران کے اندر کاروائیوں میں شہید کر ڈالا ہے۔_*
*_وہ ایک جوہری سائنس دان اور سیاست دان تھے۔ ان کے پاس نیوکلیئر فزکس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری تھی۔_*
*_انہوں نے 2011 سے 2013 تک ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن (Atomic Energy Organization of Iran) کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) کے رکن بھی رہے ہیں اور ایران-عراق جنگ میں بھی حصہ لیا۔_*
*_2010 میں ان پر ایک قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں وہ زخمی ہو گئے تھے، لیکن اس حملے میں وہ بچ گئے تھے۔_*
*_آج اسرائیل نے یہ اہم ترین ٹارگٹ بھی پورا کر لیا ہے...!!!_*