
Kamber Shahdadkot Police
May 19, 2025 at 10:46 AM
*🇭🇹KAMBER SHAHDADKOT POLICE*
*DATED:19-05-2025*
*▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر منشیات فروش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.*
*▪️منشیات فروش ملزم گرفتار- چرس اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد- مقدمہ درج*
*▪️تفصیلات کے مطابق▪*
*▪ایس ایچ او تھانہ وگن انسپیکٹر سید وریل علی شاہ بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر وگن ٹو وارہ روڈ سے کارروائی! منشیات فروش ملزم فھد تونیو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے (195) گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے*
*👉FIR#47/2025 u/s 9(i)3a CNSA of PS Wagan*
*▪دوسری کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد انسپیکٹر غلام مصطفیٰ میرانی بمع اسٹاف نے چھاپا مار کارروائی میں شہری سرفراز کاندھڑو کی مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر کے مالک کے حوالے کر دی ہے*
*▪️جب کے گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے*
*ترجمان قمبر شہدادکوٹ پولیس*
