Kamber Shahdadkot Police
Kamber Shahdadkot Police
May 21, 2025 at 04:45 PM
*🇭🇹KAMBER SHAHDADKOT POLICE* *DATED:21-05-2025* *▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر جرائم پیشہ و اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.* *▪سنگین کیسز میں ایکٹو کرمنل سمیت پانچ ملزمان گرفتار- اسلحہ، پانا، آری بلیڈ، ڈنڈھ اور موٹرسائیکل برآمد-مقدمات درج* *▪️تفصیلات کے مطابق▪️* *▪آئی سی پی پی پکھو سب انسپیکٹر محمد علی برڑو بمع اسٹاف کی گائوں محمد سومر مغیری سے کارروائی! ضلع قمبر شہدادکوٹ اور ضلع لاڑکانہ کے قتل، اغوا،پولیس مقابلے اور چوری جیسے دس سنگین کیسز میں ایکٹو کرمنل عبدالخالق عرف خالو چانڈیو کو گائوں سومر مغیری سے زخمی حالت میں گرفتار کر کے ان کے قبضے سے مختلف اقسام کے پانے اور آری بلیڈ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے* *👉Abs in FIR#22/2010 u/s 365, 34 PPC of PS Mahi Makol* *👉Abs in:FIR#55/2011 u/s 365A, 452, 395, 148, 149 PPC of PS Kamber City* *👉Abs in:FIR#06/2011 u/s 324, 353, 399, 402, 148,149 PPC of PP Dost Ali PS Drigh* *👉Abs in:FIR#25/2018 u/s 302, 337Hii, 148, 149 PPC of PS Drigh* *👉PO in:FIR#47/2013 u/s 324, 353, 148, 149 PPC of PP Rabi Pull PS Qubo Saeed Khan* *👉Challan in FIR#20/2011 u/s 399, 402,148,149 PPC of PS Warah* *👉FIR#37/2024 u/s 23(i)a SAA of PS Rasheed Waggan distt:Larkana* *👉FIR#49/2024 u/s 324, 353, 401, PPC of PS Arija distt: Larkana* *👉FIR#127/2024 u/s 324, 353, 401, 34 PPC of PS Taluka distt:Larkana* *👉Now FIR#171/2025 u/s 381A, 511, 324, 34 PPC of PP Pakho PS Kamber city* *▪دوسری کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ وارہ انسپیکٹر انور علی ابڑو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر وارہ ٹو نصیرآباد روڈ سے کارروائی! ملزم سجاد علی چنو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بغیر لائسنس پسٹل + گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے* *👉FIR#59/2025 u/s 23(i)a SAA of PS Warah* *▪️تیسری کارروائی میں بھی ایس ایچ او تھانہ وارھ بمع اسٹاف نے وارھ ٹو نصیرآباد روڈ سے کارروائی میں دو ملزمان بنام 1-فدا حسین چانڈیو اور 2- مور چانڈیو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے جرم میں استعمال شدہ پسٹل، ڈنڈہ اور موٹرسائیکل برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں* 👉 *FIR#61/2025 u/s 402, 399, 353, 324, 148, 149 PPC of PS Warah* 👉 *FIR#62/2025 u/s 24 SAA of PS Warah* *▪چوتھی کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ فتح حیات میکن انسپیکٹر عبدالمجید ناریجو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر قمبر روڈ سے کارروائی! تھانہ فتح حیات میکن کے قتل کیس میں اشتہاری ملزم ثناءاللہ چانڈیو کو گرفتار کر لیا ہے* *👉PO in FIR#20/2024 u/s 302, 114, 148, 149 PPC of PS Fateh Hayat Mekan* *▪️جب کہ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے* *ترجمان قمبر شہدادکوٹ پولیس*
Image from Kamber Shahdadkot Police: *🇭🇹KAMBER SHAHDADKOT POLICE*  *DATED:21-05-2025*  *▪ایس ایس پی قمبر ...

Comments