
Kamber Shahdadkot Police
May 23, 2025 at 01:23 PM
*🇭🇹KAMBER SHAHDADKOT POLICE*
*DATED:23-05-2025*
*▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر منشیات فروش و روپوش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.*
*▪دو منشیات فروش سمیت تین ملزمان گرفتار- چرس، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد-مقدمات درج*
*▪️تفصیلات کے مطابق▪️*
*▪ایس ایچ او تھانہ وگن انسپیکٹر سید وریل علی شاہ بمع اسٹاف کی دوران اسنیپ چیکنگ وگن ٹو نصیرآباد روڈ نزد گاؤں ملوک تونیو سے کارروائی! دو منشیات فروش ملزمان بنام 1-شکیل عرف گلزار جتوئی اور 2-نیاز علی جتوئی کو گرفتار کر کے ان دونوں کے قبضے سے (450) گرام چرس دو عدد موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں*
*👉FIR#48/2025 u/s 353, 186, 337Ai, 34 PPC of PS Wagan*
*👉FIR#49/2025 u/s 9(i)3a CNSA of PS Wagan*
*▪️دوسری کارروائی میں بھی ایس ایچ او تھانہ وگن بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر گائوں صوبدار جتوئی موڑ سے کارروائی! تھانہ وگن کے کیس میں روپوش ملزم ابراھیم جتوئی کو گرفتار کر لیا ہے*
👉 *Abs inFIR#43/2024 u/s 452, 504, 506/2, 337Fi, 34 PPC of PS Wagan*
*▪️جب کہ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے*
*ترجمان قمبر شہدادکوٹ پولیس*

👍
1