
Kamber Shahdadkot Police
May 24, 2025 at 12:18 PM
*🇭🇹KAMBER SHAHDADKOT POLICE*
*DATED:24-05-2025*
*▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر منشیات فروش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.*
*▪منشیات فروش ملزمان گرفتار- چرس برآمد-مقدمہ درج*
*▪️تفصیلات کے مطابق▪️*
*▪ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد انسپیکٹر غلام مصطفی میرانی بمع اسٹاف کی دوران گشت پر نصیرآباد گاجی روڈ سے کارروائی! منشیات فروش ملزم جاوید کھوسو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 210 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے*
*👉FIR#61/2025 u/s 9(i)3a CNSA of PS Nasirabad*
*▪️جب کہ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے*
*ترجمان قمبر شہدادکوٹ پولیس*

👍
1