
Kamber Shahdadkot Police
May 25, 2025 at 07:31 PM
ڈسٹرکٹ قمبر شہدادکوٹ۔ تمام ایس ایچ اوز
تمام ایس ائی اوز
تمام ہیڈ محرر
آپکو آگاہ کیا جاتا ہے کے تمام وہ مقدمات کے جن میں کسی بھی قسم کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہو ، اس میں ملزم کا فوری طور پر CRO کروائیں ،
آپکے ایسے کسی کیس میں کہ جس میں ملزمان کی گرفتاری ہوئی ہے اور تفتیشی افسر نے CRO نہیں کروایا تو اس ایس ایچ او ، ایس آئی او اور تھانہ محرر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی
کچھ ائی اوز جان بوجھ کر CRO نہیں کرواتے جو کے ایک مجرمانہ عمل ہے
کیونکہ اگر کسی کا کرائم ریکارڈ آنلائن اپڈیٹ نہیں کیا جاتا تو پچھلے مقدمات کا پتہ نہیں چل پاتا ، اور عدالتی کارروائی میں مدد نہیں مل پاتی ،
لہٰذا تمام عملے کو اس سلسلے میں پابند کریں ،
👍
3