
Kamber Shahdadkot Police
June 10, 2025 at 12:20 PM
*🇭🇹KAMBER SHAHDADKOT POLICE*
*DATED:10-06-2025*
*▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر اشتہاری و منظم جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں تیز!!.*
*▪جواری، منشیات فروش و اشتہاری سمیت سات ملزمان گرفتار- بھنگ، موبائل فونز، چھکے، گلاس اور نقدی برآمد-مقدمات درج*
*▪️تفصیلات کے مطابق▪️*
*▪️آئی سی ایس ایچ او تھانہ وارہ سب انسپیکٹر محمد ایوب ماہوٹو بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر گاؤں فتح محمد ماچھی سے کارروائی! پانچ جُواری ملزمان بنام 1-ریاض سولنگی2-اسد سولنگی 3-مکھن سولنگی 4-گلزار چانڈیو اور 5-حبیب الرحمٰن چانڈیو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے چار عدد موبائل فون، چار چھکے دو گلاس اور 2850 روپے نقدی برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے*
👉 *FIR#76/2025 u/s 5 Gambling Act of PS Warah*
*▪دوسری کارروائی میں آئی سی پی پی صدر قمبر سب انسپیکٹر رضا محمد تونیو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر قمبر بیر روڈ سے کارروائی! منشیات فروش ملزم ضمیر حسین تونیو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 900 گرام بھنگ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے*
*👉FIR#196/2025 u/s 9(i)a CNSA of PP Saddar Kamber PS Kamber City*
*▪تیسری کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ سجاول جونیجو انسپیکٹر احمد علی اوڈھو بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر کارروائی! تھانہ سجاول جونیجو کے چائلڈ میریج کیس میں اشتہاری ملزم برکت علی گوپانگ کو گرفتار کر لیا ہے*
*👉PO in:FIR#07/2024 u/s 3,4,5 Child Marriage restrict Act-2013 of PS Sijawal Junejo*
*▪️جب کہ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے*
*ترجمان قمبر شہدادکوٹ پولیس*
