
Kamber Shahdadkot Police
June 12, 2025 at 11:56 AM
*🇭🇹KAMBER SHAHDADKOT POLICE*
*DATED:12-06-2025*
*▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.*
*▪سنگین کیسز اشتہاری ملزم گرفتار-*
*▪️تفصیلات کے مطابق▪️*
*▪️ ایس ایچ او تھانہ ماہی مکول سب انسپیکٹر بشیر احمد سولنگی بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر کارروائی! تھانہ ماہی مکول کے دو کیسز میں اشتہاری ملزم عامر علی چانڈیو کو گرفتار کر لیا ہے*
👉 *PO in:FIR#24/2023 u/s 337Aiii, Ai, 506/2,114,148, 149 PPC of PS Mahi Makol*
👉 *PO in:FIR#06/2025 u/s 324, 337Ai,Fii, 148,149 PPC of PS Mahi Makol*
*▪️جب کہ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے*
*ترجمان قمبر شہدادکوٹ پولیس*
