
Maulana Allah Dad Attari
May 24, 2025 at 01:02 AM
سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
عام لوگ ہرگز ہرگز کتابوں سے احکام نکالنے پر قادر نہیں،ہزار جگہ غلطی کریں گے اور کچھ کا کچھ سمجھیں گے،اس لئے یہ سلسلہ مقرر ہے کہ عوام آج کل کے اہل علم و دین کا دامن تھامیں۔
(فتاویٰ رضویہ 462/21)
https://whatsapp.com/channel/0029VaeNDgQ6xCSY68jpoF3q