
Maulana Allah Dad Attari
May 24, 2025 at 01:03 AM
حضرت سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
میں نے ہر ایک خوشبو خواہ مشک ہو یا عنبر سونگھی ہے۔ لیکن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشبوئے اطہر سے زیادہ کوئی نہ تھی۔
[مدارج النبوت، ج1، ص46، ضیاء القرآن اردو بازار لاہور]
❤️
👍
2