Politics Plus
Politics Plus
May 17, 2025 at 12:05 AM
بنیان مرصوص کی شیلڈز تقسیم ہورہی ہیں۔ اچھے سے سمجھ لیجئے کہ اصل امتحان اور آزمائشیں باقی ہیں ان امتحانوں میں کامیابی اور آزمائشوں سے نجات تبھی ممکن ہوپائے گی جب نیت خالص اللہ کی رضا ہوئی نہ کہ دنیاوی خداوں اور طاغوتوں کی نظر میں اچھا بننا اور ان سے حب الوطنی کی سند حاصل کرنا #politicsplus https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
👍 🚨 5

Comments