
Politics Plus
May 18, 2025 at 11:37 AM
نائیجیریا کو اپنے ملک سے دس گنا بڑا چوکیدار جونہیں پالنا پڑتا۔ ایساچوکیدار جوسارےوسائل پرقابض ہوجوخود بھی عیاشی کرےاور اپنے گینگ کےمعاونین چاہےوہ جج ہوں بیوروکریٹ ہوں سیاستدان ہوں یا صحافی اگر چوکیدار کے حمایتی ہیں تو چوکیدار سب کو عیاشی کروائےگا ان پیسوں سےجو قوم قرض لیتی ہے
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U

❤️
1