Politics Plus
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 18, 2025 at 11:56 AM
                               
                            
                        
                            
"انڈیا ہمارے خلاف جنگ کی پوری تیاری کررہا ہے، ہمیں  زیادہ خوش فہمی کی طرف نہیں جانا چاہئے، انڈیا کے کچھ ٹی وی چینلز کہہ رہے  ہیں کہ انڈین حکومت نے پاکستان میں مزید 12 مقامات کا انتخاب کر لیا ہے،   جہاں وہ حملہ کر سکتے ہیں ۔ساتھ ساتھ وہ بھارتی وزیردفاع راج ناتھ کی  گفتگو بھی سنارہے ہیں  کہ راج ناتھ کا کہنا ہے کہ پکچر ابھی باقی ہے" ۔  
جاوید چوہدری
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            🚨
                                        
                                    
                                    
                                        1