
Politics Plus
May 19, 2025 at 02:10 PM
سرگودھا میں احمدی (قادیانی) کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے نامور معالج ڈاکٹر شیخ محمود احمد کو ایک مسلح شخص نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ جگر و معدے کے امراض کے ماہر اور معتبر معالج ڈاکٹر محمود اپنی پیشہ ورانہ مہارت کے لیے مشہور تھے۔ یہ واقعہ جمعہ کے روز فاطمہ ہسپتال میں پیش آیا، جب ایک سویپر نے اچانک ڈاکٹر پر گولیاں برسائیں۔ حملہ آور موقع سے فرار ہو گیا۔
👍
❤️
🔥
4