
Politics Plus
May 23, 2025 at 11:35 AM
گمشدہ تو خواب ہیں۔۔۔
درد میں ڈوبے فرہاد احمد کے الفاظ ہر اس شخص کے درد کی ترجمانی کررہے ہیں جس نے اپنا پیارا کھویا اور جانتا نہیں کہ وہ زندہ ہے یا مرگیا اور اسکا جرم کیا تھا؟
#endenforceddisappearances
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U