Politics Plus
Politics Plus
June 7, 2025 at 03:47 PM
سندھ میں پانچ سے سولہ برس کی عمر کے 47 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں اور اس صوبہ میں 16 سال سے مسلسل پیپلز پارٹی (زرداری) کی حکومت ہے۔ گزشتہ برس سندھ ہائی کورٹ کو بتایا گیا تھا سرکاری اسکولوں میں تیرہ لاکھ بچے فرنیچر نہ ہونے کی وجہ سے زمین پر بیٹھ کر پڑھنے پر مجبور ہیں۔
😢 2

Comments