
Politics Plus
June 9, 2025 at 06:09 AM
گندم اگانے والوں کی پاور کوریڈورز میں کوئی لابی نہیں، اس لیے مریم نواز، انکی ٹیم بھی آ کر لٹارتی ہے۔ دوسری طرف شوگر ملز والوں کی نیٹ ورکنگ ہے، ہر موسم میں اربوں کماتے ہیں۔ کوئی وزیر انکے خلاف ایک لفظ نہیں بول سکتا ورنہ نوکری سے جائے گا۔ اور تو اور وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر کہتے ہیں کہ چینی کی قیمت ساری عمر کے لئے مقرر نہیں ہوئی۔ مہنگی چینی خریدنے پر کسی کو کیا تکلیف ہے۔۔۔
ماجد نظامی
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U