Politics Plus
Politics Plus
June 12, 2025 at 02:57 PM
صغیر احمد ولد غلام قادر کو 20 نومبر 2017 کو کراچی یونیورسٹی سے اغوا کیا گیا تھا۔ وہ ایک سال تک لاپتہ رہا اور پھر رہا کر دیا گیا اب کل رات ایک بار پھر وہ تربت سے کراچی جارہے تھے کہ سیکیورٹی فورسز نے انہیں لاپتہ کردیا ‎#releasesgheerahmed
Image from Politics Plus: صغیر احمد ولد غلام قادر کو 20 نومبر 2017 کو کراچی یونیورسٹی سے اغوا کی...
😢 2

Comments