
Politics Plus
June 13, 2025 at 06:40 AM
کچھ لوگ سمجھتےہیں یہ فوجیں امت کی خدمت کرسکتی ہیں، عرب بہارکےانقلاب کوجس طرح کچلاگیایہ اس بات کاثبوت ہے ان فوجوں کاامت سےکوئی تعلق نہیں ہےان فوجوں کو نوآبادیاتی طاقتوں نےتخلیق کیاتربیت دی، پھر نام نہاد آزادی کےبعدیہ فوجیں جبرکا ہتھیاراور حکمران ایلیٹ کی محافظ بن گئیں
#قافلہ_صمود
https://x.com/Polplusorg/status/1933403443475239322?s=19