Politics Plus
Politics Plus
June 13, 2025 at 10:36 AM
مصر غزہ کے محاصرے کو کبھی بھی ختم نہ ہونے دے گا۔ بقول مصری صحافی حسام الحملاوی سیسی اور مصر کی "حکمران ایلیٹ" فلسطینیوں سے نفرت کرتی ہے ۔ سیسی صرف وہاں بہادر ہے جب معاملہ اپنے لوگوں کو چوراہوں پر قتل کرنا ہو۔ #sissiexposed #gazagenocide#قافلہ_صمود https://x.com/Polplusorg/status/1933472695376642357?t=o8mLC8aSvKVNPoYn69WKgA&s=19

Comments