راہ دین _ Raah E Deen
June 4, 2025 at 08:51 AM
یا اللہ! ہم سب تیرے گناہ گار بندے ہیں، لیکن تیرے در سے کبھی مایوس نہیں ہوئے۔
اے ربِ کعبہ! ہم سب کو بھی اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرما دے،
وہ لمحہ دکھا دے جب ہم تیری چوکھٹ پر سجدہ ریز ہوں، آنکھیں اشکبار ہوں اور دل لبیک کہتے ہوئے تیری رحمتوں میں بھیگ جائے۔ 🤲😥
*القلم📚*
#status
❤️
😢
👍
🙏
147