راہ دین _ Raah E Deen
June 4, 2025 at 03:23 PM
*افسوس ناک خبر* جانشین فقیہ السلام۔ حضرت مولانا محمد سعیدی صاحب رحمۃ اللہ ناظم اعلی مظاہر علوم وقف سہارنپور کا انتقال ہوگیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائیں پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
😢 ❤️ 👍 🙏 😮 181

Comments