راہ دین _ Raah E Deen
June 12, 2025 at 01:01 AM
بیکار پڑے رہنا بہت سے فتنوں، گناہوں، جرائم، بیماریوں اور پریشانیوں کا سبب ہے، اس لیے کسی نیک عمل اور دینی خدمت میں یا شرعی احکام کی رعایت کے ساتھ کسی جائز مفید دنیوی کام میں اپنے آپ کو مشغول رکھیے! ✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
👍 ❤️ 59

Comments