𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️
June 12, 2025 at 12:39 PM
مسجد میں سیاسی جلسہ کرنا جاٸز ہے کے نہیں ؟
تو سیاست اسلامی تو تواتر کے ساتھ انبیاء ڪرام سے ثابت ہے اور مسجد میں
صوفے اور کرسی کے بارے میں بھی علماء کرام کی فتواٸیں موجود ہیں
❤️
👍
31