𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️
𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️
June 12, 2025 at 04:10 PM
اگر حوضِ کوثر پر اہلیان غ زہ نےہماری شکایت #خاتم_النبیین_محمدﷺّ سےکردی کہ یا رسول اللّٰہ! آپ نےفرمایاتھاکہ میری امت جسدِواحد کی مانند ہےلیکن یہ ہماری حمایت میں اپنےگھروں سےکیا نکلتے، ان کی تونیند تک نہ خراب ہوئی ہمارا ق تل عام دیکھ کر ہمارا جواب کیاہوگا؟😭😭😭 ایسا کچھ ضرور کر جائیں۔۔کہ اہل غ زہ آپ کا ہاتھ پکڑ کر اپکا شکریہ ادا کریں۔۔
😢 ❤️ 👍 58

Comments