
𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️
June 12, 2025 at 11:56 PM
جس انسان کے مقدر میں جنت ہوتی ہے
اس کا راستہ "آزمائشوں" سے لبریز ہوتا ہے۔
جبکہ۔۔۔ جس انسان کا مقدر جہنم میں ہوتا ہے ،
اس کا راستہ خواہشات اور آرائشوں سے مزین ہوتا ہے۔
*( الفوائد ابن قیم رحمۃ اللہ)*
❤️
👍
13