
𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️
June 13, 2025 at 11:12 AM
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان تین روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے ۔ترجمان جےیوآئی
مولانا فضل الرحمان 14 جون کو کراچی میں سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کریں گے ۔اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان 15 جون کو حیدرآباد میں دفاع وطن و اسرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔ ترجمان جےیوآئی
مولانا فضل الرحمان جماعتی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے ۔اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
❤️
3