
Whatsapp Status & Sticker
June 13, 2025 at 01:01 AM
*ترکی میں طلاق کے بعد فاطمہ ادیم نامی خاتون شوہر کے گھر کی چھت، دروازے اور کھڑکیاں اکھاڑ کر اپنے ساتھ لے کر میکے چلی گئی. خاتون کا کہنا ہے کہ گھر کے یہ حصے ان کے پیسوں سے تعمیر کئے گئے تھے، چونکہ اب وہ اس گھر میں نہیں رہے گی لہذا ان کے پیسوں سے تعمیری حصے بھی نہیں رہیں گے.۔.....*

😂
👍
❤️
😮
🙏
😢
✅
❌
🇵🇰
😆
141