
NJ News Official
June 12, 2025 at 02:17 PM
پنجاب پولیس رحیم یارکی بڑی کامیابی، کچہ ایریا کے دو خطرناک ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
حکومت پنجاب نے ڈاکو شبیر لٹھانی کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی، ترجمان پنجاب پولیس
ہتھیار ڈالنے والوں میں ڈاکو شبیر لٹھانی اور رستم لٹھانی شامل، ترجمان پنجاب پولیس...
https://whatsapp.com/channel/0029Vah5UFD6xCSQGfEIAy3P

👍
3