NJ News Official
NJ News Official
June 12, 2025 at 03:12 PM
*وزیراعظم شہباز شریف کا بھارت میں طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار* *شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بھارت میں پیش آنے والا طیارہ حادثہ دلخراش سانحہ ہے* *وزیراعظم شہبازشریف نے طیارہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا ہے۔* https://whatsapp.com/channel/0029Vah5UFD6xCSQGfEIAy3P
👍 😢 2

Comments