NJ News Official
NJ News Official
June 12, 2025 at 08:11 PM
*` آل پاکستان موسم اپڈیٹ 🌧️☁️🌥️ `* *پری مون سون اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے بارشوں کا نیا سلسلہ 13 جون سے ملک میں داخل ہو گا جو 16 جون تک کمی بیشی کے ساتھ جاری رہے گا* *اس دوران ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں آندھی جھکڑ طوفان چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے⚠️* *گرمی میں وقتی طور پر کچھ کمی آنے کا امکان ہے* *`ایک طاقتور پری مون سون اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے بارشوں کا سلسلہ اگلے ہفتے کے آخر میں آنے کا امکان ہے جس سے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھاربارشیں متوقع ہیں`* *`خیبرپختونخواہ🌧️`* *`13 سے 16 جون کے دوران`* بنوں گل ، لکی مروت ، پارا چنار ، اورکزئ ، مکین ، میرانشاہ ، وانا ، ہنگو ، کوہاٹ ، پشاور ، لنڈی کوتل ، پشاور ، دیر ، درویش ، بونیر ، شانگلہ ، چترال ، کالام ، ایبٹ آباد ، ناران ، کاغان و گردونواح میں کہیں کہیں تیز ہوائیں آندھی جھکڑ طوفان چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے ۔ نوٹ ! خیبرپختونخوا کے جنوبی علاقوں میں 14 جون یعنی ہفتے کے دن سے بارش کا امکان زیادہ ہیں ۔ گرمی میں وقتی طور پر کچھ کمی متوقع ہے* *خیبرپختونخواہ کے دیگر علاقوں میں بادل بنیں گے کہیں کہیں/بوندا باندی/ہلکی /تیز بارش ہو سکتی ہے* *`مٹی کا طوفان آ سکتا ہے حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں⚠️`* *`پنجاب/اسلام آباد🌧️`* *`13 سے 16 جون کے دوران`* *اسلام آباد ، راولپنڈی ، مری ، کوٹلی ، ستیاں ، کلرسیداں ، اٹک ، جہلم ، چکوال ، تلہ گنگ ، پنڈی گھیب ، جنڈ ، میانوالی ، بھکر ، کمالیہ ، چیچہ ، وطنی ، احمد پور ، سیال ، ساہیوال ، رحیم یار خان ، صادق آباد ، کوہ سلیمان ، سیالکوٹ ، نارووال ، شکر گڑھ ، گجرات ، گجرانوالہ ، حافظ آباد ، منڈی بہاوالدین ، وزیر آباد ، لاہور ، سہاوا ، پنڈدادنخان ، گجر خان ، خوشاب ، سرگودھا ، جھاوریاں سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے* *پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بادل بنیں گے جہاں نمی نے کچھ سپورٹ کیا وہاں بارش کے امکان بن سکتے ہیں* *`مٹی کا طوفان آنے کا امکان ہے حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں⚠️`* *`بلوچستان🌧️`* *`بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 14 جون سے بادلوں کی آمد متوقع ہے`* *`14 جون شام رات سے 16 جون کے دوران`* *ژوب ، زیارت ، قلعہ سیف اللہ ، لورالائ ، کوہلو ، بارکھان ، لسبیلہ میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں بوندا باندی/ہلکی سے تیز بارش کا امکان ہے* *کوئٹہ قلات میں چند مقامات پر بارش کے امکان بن سکتے ہیں امکان 50 فیصد* *`سندھ🌧️`* *`14 جون شام رات سے 16 جون کے دوران`* *اسلام کوٹ ، عمر کوٹ ، مٹھی ، چچرو ، میرپورخاص ، کھپرو ، شہدادپور ، نواب شاہ ، ٹنڈو ، آدم ، سانگھڑ ، سہوں ، نوشہرو ، فیروز ، سکھر ، لاڑکانہ ، شکاپور ، جیکب آباد ، کندھ کوٹ سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں موسلا دھار بارش کا امکان ہے اس دوران ٹھٹہ نوری آباد میں چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے* *`سپیل کی شدت جنوبی اور بالائ سندھ میں زیادہ رہے گی`* *`مٹی کا طوفان آنے کا امکان ہے حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں 😱`* *`آزاد کشمیر🌧️`* *`13 سے 16 جون کے دوران`* *مظفرآباد ، وادی نیلم ، راولاکوٹ ، کوٹلی ، پونچھ ، ہٹیاں باغ حویلی سدھنوتی بھمبر میرپور سمیت تمام علاقوں میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا امکان* *`گلگت بلتستان🌧️`* *`13 سے 16 جون کے دوران`* *گلگت گھانچے شگر دیامیر استور غذر سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے* *تیز ترین خبروں تبصروں اور دنیا بھر کی معلومات کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجئے...* *https://whatsapp.com/channel/0029Vah5UFD6xCSQGfEIAy3P*
👍 1

Comments