NJ News Official
NJ News Official
June 13, 2025 at 04:21 AM
اسرائیل کا ایران پر حملہ بدترین جارحیت ھے- #ایران کو اپنی آزادی اورخود مختاری کے دفاع کا پورا حق حاصل ھے۔کوئ ملک کسی کو ٹیکنالوجی کے حصول سے باز نہیں رکھ سکتا ! پاکستانیوں کی دعائیں اور نیک خواہشات اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی اور #بدمعاش_قاتل_ریاست_اسرائیل کی شکست کیلئے ھیں اے کریم اللّٰہ ! ایران کو اسرائیل پر حتمی فتح عطا فرما ۔۔ آمین https://whatsapp.com/channel/0029Vah5UFD6xCSQGfEIAy3P
Image from NJ News Official: اسرائیل کا ایران پر حملہ بدترین  جارحیت ھے-  <a class="text-blue-500 h...
😢 1

Comments