کوئٹہ کی آواز
کوئٹہ کی آواز
June 12, 2025 at 12:34 PM
خبرناامہ نمبر4342/2025 کوئٹہ۔ 11 جون۔ 2025 عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق معزز قائم مقام چیف جسٹس، ہائی کورٹ بلوچستان روزی خان بڑیچ نے فوری طور پر عدالت کے قوانین اور سول احکامات کے تحت اس عدالت کے درج ذیل معزز ججوں پر مشتمل "انتظامی کمیٹی" تشکیل دے دی.انتظامی کمیٹی معزز قائم مقام چیف جسٹس روزی خان بڑیچ، معزز سینئر جج جسٹس محمد کامران خان ملاخیل، جسٹس اقبال احمد کاسی، جسٹس شوکت علی رخشانی، جسٹس گل حسن ترین، جسٹس محمد عامر نواز رانا اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل ہے۔

Comments