
کوئٹہ کی آواز
June 12, 2025 at 12:34 PM
*سوئی سدرن گیس - میڈیا الرٹ*
ضروری مرمتی کام کے سلسلے میں بروز ہفتہ، مورخہ 14 جون 2025 صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک کوئٹہ شہر کے علاقوں بشمول سریاب روڈ، جیل روڈ، گوہر اآباد، چکل شاہوانی، قمبرانی روڈ، وحدت کالونی، سبزل روڈ، لیاقت بازار، گوالمنڈی، اکرم ہسپتال، ڈبل روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن، خلجی کالونی، مل کالونی، لنک بادینی، بکرا منڈی اور ان سے ملحقہ علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔
معزز صارفین گیس سے گزارش ہے کہ اس دورانیہ میں متبادل ایندھن کا انتظام کر لیں۔ ادارہ اپنے صارفین سے اس بندش کے لیے معذرت خواہ ہے۔
شکریہ
*سلمان احمد صدیقی*
ڈپٹی جنرل مینیجر کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی
مزید معلومات اور تفصیلات کے لیے رابطہ کیجئے;
ہدا قریشی -ڈپٹی چیف مینیجر، میڈیا ریلیشنز-
0333-367-7782
سید صدف عباس - مینیجر، میڈیا ریلیشنز
0323-821-0323
کراچی - جون 12, 2025
❤️
😡
2