پاسبان ملتان نیوز چینل
June 9, 2025 at 10:43 PM
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ *🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹* *🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌸* *آج ملتان میں نمازِ فجر کا آخری وقت 5بجکر 10منٹ ہے*              🇵🇰   *آج کا پاسبان ملتان کیلنڈر*  🌤 🔖 *13 ذوالحجہ 1446ھ* 💎 🔖 *10 جون 2025ء* 💎 🔖 *28 جیٹھ 2082ب* 💎 🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄 🍂 *اب موت نہیں ہے!* 🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ اہل جنت کو جنت میں داخل کرے گا اور اہل جہنم کو جہنم میں داخل کرے گا ، پھر ان کے درمیان ایک اعلان کرنے والا کھڑا ہو کر اعلان کرے گا : اے اہل جنت ! اب موت نہیں ہے ، اور اے اہل دوزخ ! اب موت نہیں ہے ، ہر شخص جہاں ہے وہیں ہمیشہ رہنے والا ہے ۔*🔹 📗«صحیح مسلم :7183»~ *Pasban Multan* ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ لكھا ہوا سب چھوڑ کے قرآن پڑھا کر "اَلملک "پڑھا کرکبھی"الرحمٰن"پڑھا کر✨️💖 "حم" پڑھا کر کبھی "یٰسین" پڑھا کر "انعام" پڑھا کر کبھی "فرقان" پڑھا کر✨️💜 "انفال" پڑھا کر کبھی" اعراف" پڑھا کر "احزاب" پڑھا کر کبھی "عمران" پڑھا کر✨️❤️ "احقاف" پڑھا کر کبھی "ماعون" پڑھا کر "اخلاص" پڑھا کر کبھی" انسان" پڑھا کر✨️🧡 "اَلنور" پڑھا کر کبھی" اَلطور" پڑھا کر_ "اَلروم" پڑھا کر کبھی" لقمان "پڑھا کر✨️💞 اس نورکا، والله ! متبادل نہیں کوئی فرصت ہے تو الله کی برھان پڑھا کر✨️❣️ نازل ہوا ہے قلبِ محمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)پہ یہ پیغام دستورحيات ہے یہ ، حضرتِ انسان پڑھا کر✨️🩷 پڑھ سیدِکونین و شہِ دین کےفِرا میں کچھ روشنئ قبرکاسامان پڑھا کر✨️💕 پاسبان ملتان https://whatsapp.com/channel/0029VaQ0ORx0LKZM4hXJgC0j 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❤️ 😮 7

Comments