"مـنبر الـحكمـة°| ﴿Minbar Al-Hikmah﴾“
"مـنبر الـحكمـة°| ﴿Minbar Al-Hikmah﴾“
May 23, 2025 at 02:40 AM
*حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ…؛* ```"میرے ماں باپ تم پر قربان ہوں``` لیکن یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے یہ الفاظ نماز پڑھنے، حج کرنے، صدقہ دینے، روزہ رکھنے یا دیگر عبادات کرنے پر نہیں کہے بلکہ غزوہ اُحد کے موقع پر، جب سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دفاع کر رہے تھے، اور اپنی مہارت سے تیر اندازی کرتے ہوئے ایک ایک تیر پر ایک ایک مشرک کو واصلِ جہنم کر رہے تھے، تو ‏ہر تیر پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے "اے سعد! میرے ماں باپ تم پر قربان ہوں! یہ جملہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز، روزے، زکوٰۃ، حج یا کسی اور عبادت پر نہیں کہا *بلکہ جہاد اور مجاہد کی فضیلت بیان کرنے کے لیے فرمایاکہ اللہ کے راستے میں جہاد کی کتنی بڑی عظمت ہے۔ "
❤️ 👌 4

Comments