"مـنبر الـحكمـة°| ﴿Minbar Al-Hikmah﴾“
"مـنبر الـحكمـة°| ﴿Minbar Al-Hikmah﴾“
May 23, 2025 at 02:40 AM
”اللہ تعالی نے اپنے ولیوں سے دنیا کو سلب کر رکھا ہے اور اصفیاء سے اسے محفوظ کر رکھا ہے؛ اور اپنے دوستوں کے دلوں سے دنیا کو نکال دیا ہے۔ کیونکہ اللہ تعالی انہیں دنیا دینے پر راضی نہیں!“✨ سری سقطی رحمه الله > [الرسالة القشيرية، ص: ١٥٩]
Image from "مـنبر الـحكمـة°| ﴿Minbar Al-Hikmah﴾“: ”اللہ تعالی نے اپنے ولیوں سے دنیا کو سلب کر رکھا ہے اور اصفیاء سے اسے ...
❤️ 🥺 🫀 4

Comments