"مـنبر الـحكمـة°| ﴿Minbar Al-Hikmah﴾“
"مـنبر الـحكمـة°| ﴿Minbar Al-Hikmah﴾“
June 6, 2025 at 06:03 PM
تلبیہ پڑھتے ہوئے غـ.ـزہ میں ایک نوجوان کے مؤثر الفاظ امدادی مراکز کے شـ.ـہداء کو لے جاتے ہوئے ہم حاضر ہیں اے اللہ.. ہم تھکے ہوئے ہیں.. اے اللہ! ہم غـ.ـزہ میں شـ.ـہداء ہیں، ہم زخمی ہیں اگر دوسرے لوگ تیرے حضور عید پر قربانیوں کے جانور لے کر آئے، تو ہم تیرے حضور اپنے جگر کے ٹکڑے، اپنے شـ.ـہداء، اور اپنے پیاروں کو شـ.ـہداء کی صورت میں لے کے آئے…💔🥀 اے اللہ ہم حاضر ہیں…!❤‍🩹
😢 3

Comments