"مـنبر الـحكمـة°| ﴿Minbar Al-Hikmah﴾“
"مـنبر الـحكمـة°| ﴿Minbar Al-Hikmah﴾“
June 8, 2025 at 01:44 PM
🎙️" فضیل بن بزوان رحمہ اللہ ایک دانا انسان تھے ان سے کسی نے کہا: مجھے معلوم پڑا ہے کہ آپکو مجھ سے محبت ہوگئی ہے؟ `آپ نے کہا، تب تو تم مجھے اپنی جان سے زیادہ عزیز ہوگئے ہو "` 📚 [الأمثال لأبي عبيد (ص80)] ع، ا
❤️ 1

Comments