"مـنبر الـحكمـة°| ﴿Minbar Al-Hikmah﴾“
"مـنبر الـحكمـة°| ﴿Minbar Al-Hikmah﴾“
June 12, 2025 at 06:23 PM
🎙️ امام إبراهيم التيمی رحمه الله فرماتے ہیں.. "جو غمگین نہ ہو اُسے جہنمیوں میں شامل ہونے سے ڈرنا چاہیے؛ کیونکہ اہل جنت نے کہا: `الله کا لاکھ لاکھ شکر ہے جِس نے ہم سے غم دور کیا` (سورة فاطر : 34) "جِسے کِسی پر ترس نہ آئے، اُسے ڈرنا چاہیے، کہ وہ اہل جنت میں شامل نہیں ہو گا؛ کیونکہ اُنہوں نے کہا: `اس سے پہلے ہم اپنے گھر والوں کے درمیان بہت ڈرا کرتے تھے` (سورة الطور : 26) 📚(صفة الصفوة : 62/3)
❤️ 💖 3

Comments