
"مـنبر الـحكمـة°| ﴿Minbar Al-Hikmah﴾“
June 13, 2025 at 05:45 AM
اے روشن جبین والے!
پیارے نوجوانوں!
تم ہی اس امت کا فخر ہو !
تم زمین پے گمنام ہو کے بھی!
عنداللہ مقبول ٹھہرے ہو !
اے گمنام مسافروں !
تاریکیوں کو اپنے وجود سے سمیٹنے والوں !
اپنے مقدس لہو سے اس امت کو عروج دینے والوں!
خدا گواہ ہے!
تم ہی وہ اعلی ہمت نوجوان ہو جو امت کے زخموں پر مرہم ہو !
یہ تمہارے لہو کا ثمر ہے جو غافلوں کو بیدار کررہا ہے!
اے قابل محبت جوانوں!
تم اس قابل ہو کہ تم سے محبت کی جاںٔے !
بہنوں کے آنچلوں کے محافظوں تم ہماری دعاؤں میں شامل ہو!
محمد عربی ﷺ کا رب تمہارا حامی و ناصر ہو ۔
❤️
🤲
2